❮
❯
حدیث نمبر: 10830
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ ثنا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ: " لَا يَطَأُ الرَّجُلُ وَلِيدَةً إِلَّا وَلِيدَةً إِنْ شَاءَ بَاعَهَا، وَإِنْ شَاءَ وَهَبَهَا، وَإِنْ شَاءَ صَنَعَ بِهَا مَا شَاءَ ".
حافظ ثناء اللہ

نافع سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ کوئی آدمی لونڈی سے مجامعت نہ کرے سوائے اس لونڈی کے جسے اگر چاہے تو فروخت کر دے، چاہے تو ہبہ کر دے اور چاہے تو اس کے ساتھ جو چاہے کرے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب البيوع / حدیث: 10830
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ اخرجه مالك 1272»