السنن الكبرى للبيهقي
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے مسائل و احکام
باب: النهي عن بيع الطعام قبل أن يستوفى باب: غلہ (کھانے پینے کی اشیاء) کو پورا وصول کرنے سے پہلے فروخت کرنے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 10679
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ، أنا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ حَكِيمَ بْنَ حِزَامٍ بَاعَ طَعَامًا مِنْ قَبْلِ أَنْ يَقْبِضَهُ، فَرَدَّهُ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَقَالَ: " إِذَا ابْتَعْتَ طَعَامًا فَلَا تَبِعْهُ حَتَّى تَقْبِضَهُ ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ نے غلے کو قبضے میں لینے سے پہلے فروخت کر دیا، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس کو واپس کروا دیا اور فرمایا: ”جب آپ طعام خریدو تو قبضے میں لینے سے پہلے فروخت نہ کرو۔“