السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: الجريح والقريح والمجدور يتيمم إذا خاف التلف باستعمال الماء أو شدة الضنا. باب: زخمی، پھوڑے اور چیچک والے مریض کے تیمم کرنے کا بیان جب وہ پانی کے استعمال سے جان جانے یا بیماری کے سخت ہونے کا خوف محسوس کرے
حدیث نمبر: 1067
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ الْمُقْرِئُ بِبَغْدَادَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ، ثنا يَحْيَى بْنُ جَعْفَرٍ، أنا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ، ثنا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي الرَّجُلِ تُصِيبُهُ الْجَنَابَةُ وَبِهِ الْجِرَاحَةُ يَخَافُ إِذَا اغْتَسَلَ أَنْ يَمُوتَ، قَالَ: " فَلْيَتَيَمَّمُ وَلْيُصَلِّ ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو جنبی ہو جاتا ہے اور اس کو زخم ہے، وہ ڈرتا ہے کہ اگر اس نے غسل کیا تو مر جائے گا، وہ تیمم کرے اور نماز پڑھے۔