السنن الكبرى للبيهقي
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے مسائل و احکام
باب: : المتبايعان بالخيار ما لم يتفرقا إلا بيع الخيار باب: ”خریدنے اور بیچنے والے دونوں فریقوں کو اس وقت تک (سودا منسوخ کرنے کا) اختیار ہے جب تک وہ ایک دوسرے سے جدا نہ ہو جائیں، سوائے بیعِ خیار کے“۔
حدیث نمبر: 10452
وَأَخْبَرَنَا ابْنُ عَبْدَانَ، أنا أَحْمَدُ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثنا يُونُسُ فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يَقُلْ: يُرِيدُ بِذَلِكَ إِتْمَامَ بَيْعَتِهِ.حافظ ثناء اللہ
یونس رحمہ اللہ نے بھی اس کی مثل ذکر کیا ہے، لیکن «يُرِيدُ بِذٰلِكَ إِتْمَامَ بَيْعَتِهِ» ”اس سے ان کی مراد اپنی بیعت کی تکمیل تھی“ کے الفاظ ذکر نہیں کیے۔