السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحج— کتاب الحج
باب: ما يكون عليه البدل من الهدايا إذا عطب أو ضل باب: ہدی (قربانی کے جانور) کے ہلاک یا گم ہو جانے کی صورت میں جن حالات میں اس کا بدل لانا لازم ہوتا ہے۔
حدیث نمبر: 10260
وَقَدْ رُوِيَ بِاللَّفْظِ الْأَوَّلِ، عَنِ ابْنِ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ مَرْفُوعًا إِلَّا أَنَّ إِسْنَادَهُ ضَعِيفٌ. أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ، أنا عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ، ثنا الْقَاضِي الْمُحَامِلِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ شَبِيبٍ، ثنا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، فَذَكَرَ فِيهِ: إِذَا ضَلَّتْ.حافظ ثناء اللہ
ابن ابی الزناد رحمہ اللہ کی روایت میں ہے کہ: ”جب وہ گم ہو جائے۔“
یہ روایت پہلے الفاظ کے ساتھ ابن ابی الزناد سے، وہ موسیٰ بن عقبہ سے، وہ ابوزبیر سے، وہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً بھی مروی ہے، لیکن اس کی سند ضعیف ہے۔