السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحج— کتاب الحج
باب: الاستثناء في الحج باب: حج (کی نیت) میں استثناء (ان شاء اللہ وغیرہ کہنے) کا بیان۔
حدیث نمبر: 10115
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، نا أَبُو مُسْلِمٍ، نا هِشَامٌ، نا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِضُبَاعَةَ بِنْتِ الزُّبَيْرِ: " حُجِّي وَاشْتَرِطِي أَنَّ مَحِلِّي حَيْثُ حَبَسْتَنِي ".حافظ ثناء اللہ
سیدہ زینب بنت نبیط رضی اللہ عنہا جو سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی بیوی ہیں، سیدہ ضباعہ بنت زبیر رضی اللہ عنہا سے نقل فرماتی ہیں کہ نبی ﷺ نے ان سے فرمایا: ”حج کرو اور شرط لگاؤ۔“