حدیث نمبر: 10110
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، بِبَغْدَادَ، أنا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الرِّيَاحِيُّ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَى ضُبَاعَةَ بِنْتِ الزُّبَيْرِ وَهِيَ تُرِيدُ الْحَجَّ، فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اشْتَرِطِي عِنْدَ إِحْرَامِكِ مَحِلِّي حَيْثُ حَبَسْتَنِي، فَإِنَّ ذَلِكَ لَكِ ".
حافظ ثناء اللہ

عکرمہ، سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ سیدہ ضباعہ بنت زبیر رضی اللہ عنہا نے کہا: اے اللہ کے رسول ﷺ! میں حج کا ارادہ رکھتی ہوں، کیا میں شرط لگاؤں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”شرط لگا۔“ اس نے کہا: میں کیا کہوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو کہہ! «لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، مَحِلِّي حَيْثُ حَبَسْتَنِي» ”اے اللہ! میں حاضر ہوں، اے اللہ! میں حاضر ہوں، میرے احرام کھولنے کی جگہ جہاں تو مجھے روک لے۔““

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحج / حدیث: 10110
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ اخرجه ابوداود 1776»