کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: لشکر کو الوداع کہنے کی دعا
حدیث نمبر: 3057
- " كان إذا ودع الجيش قال: أستودع الله دينكم وأمانتكم وخواتيم أعمالكم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن زید خطمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی لشکر کو الوداع کرتے تو فرماتے : ”میں تمہارے دین ، تمہاری امانت اور تمہارے اعمال کے خاتموں کو اللہ کے سپرد کرتا ہوں ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي / حدیث: 3057