کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: سفر میں سحری کے وقت کی دعا
حدیث نمبر: 3051
- " كان إذا كان في سفر، فأسحر يقول: سمع سامع بحمد الله وحسن بلائه علينا، ربنا صاحبنا، وأفضل علينا، عائذا بالله من النار ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر میں ہوتے اور سحری کا وقت ہوتا تو فرماتے : ”سننے والے نے اللہ تعالیٰ کی تعریف اور ہم پر اس کی حسن نعمت کی تشہیر کی ، اے ہمارے رب ! ہمارا ساتھی بن جا ، ہم پر مہربانی فرما ، اس حال میں کہ میں آگ سے بچنے کے لیے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگ رہا ہوں ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي / حدیث: 3051