شعب الایمان — حدیث نمبر 9346
باب: فصل: لوگوں میں سب سے سخت آزمائش کس کی ہوتی ہے۔
فصل في أي الناس أشد بلاء
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي الْعَوَّامِ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ سَلَّامٍ ، عَنْ أَبِي سَلَّامٍ ، عَنْ أَبِي رَاشِدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِبْلٍ ، رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "إِنَّ الْفُسَّاقَ هُمْ أَهْلُ النَّارِ " فَقَالَ رَجُلٌ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، مَنِ الْفُسَّاقُ ؟ قَالَ : "النِّسَاءُ " فَقَالَ رَجُلٌ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، أَلَسْنَ أُمَّهَاتِنَا ، وَبَنَاتِنَا ، وَأَخَوَاتِنَا ، وَأَزْوَاجَنَا ؟ قَالَ : "بَلَى ، وَلَكِنَّهُنَّ إِذَا أُعْطِينَ لَمْ يَشْكُرْنَ ، وَإِذَا ابْتُلِينَ لَمْ يَصْبِرْنَ " .سیدنا عبدالرحمن بن شبل رضی اللہ عنہ، جو نبی ﷺ کے صحابہ میں سے ہیں، بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک فاسق و فاجر لوگ ہی جہنمی ہیں۔“ ایک آدمی نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! فاسق کون لوگ ہیں؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”عورتیں۔“ اس آدمی نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا یہ ہماری مائیں، بیٹیاں، بہنیں اور بیویاں نہیں ہیں؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیوں نہیں، لیکن (ان میں سے جو فاسق ہیں ان کا حال یہ ہے کہ) جب انہیں کچھ دیا جاتا ہے تو شکر ادا نہیں کرتیں اور جب آزمائش میں ڈالی جاتی ہیں تو صبر نہیں کرتیں۔“
• أبو عامر هو العقدي عبد الملك بن عمرو القيسي.
• أبو سلام هو ممطور الأسود الحبشي.
• أبو راشد هو الحبراني الشامي، قيل: اسمه أخضر، ويقال: النعمان، تقدموا.
• عبد الرحمن بن شبل هو ابن عمرو بن زيد بن نجدة بن مالك الأنصاري الأوسي. صحابي، نزل الشام، قال البخاري: له صحبة، وقال ابن منده، عداده في أهل المدينة. راجع "أسد الغابة" (٣/ ٤٥٩) "طبقات ابن سعد" (٤/ ٣٧٤) "الثقات" (٣/ ٢٥٠) "الإصابة" (٢/ ٣٩٥) "تهذيب التهذيب" (٦/ ١٩٣).