شعب الایمان — حدیث نمبر 9345
باب: فصل: لوگوں میں سب سے سخت آزمائش کس کی ہوتی ہے۔
فصل في أي الناس أشد بلاء
حدیث نمبر: 9345
وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : "إِذَا رَأَيْتُمْ أَمْرًا لَا تَسْتَطِيعُونَ تَغْيِيرَهُ فَاصْبِرُوا حَتَّى يَكُونَ اللَّهُ هُوَ الَّذِي يُغَيِّرُهُ " .ترجمہ
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے (اسی سند سے) روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم کوئی ایسی بات دیکھو جسے بدلنے کی تم میں طاقت نہ ہو تو صبر کرو، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ خود اسے بدل دے۔“