شعب الایمان — حدیث نمبر 9095
باب: ایمان کی شاخوں میں سے سڑسٹھویں شاخ: پڑوسی کے اکرام کا باب۔
السابع والستون من شعب الإيمان وهو باب في إكرام الجار
حدیث نمبر: 9095
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ الْفَضْلِ قَالَا : حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، قَالَ حَدَّثَنَا الْمُقْرِئُ ، عَنْ حَيْوَةَ ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ شَرِيكٍ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "خَيْرُ الصَّحَابَةِ خَيْرُهُمْ لِصَاحِبِهِ ، وَخَيْرُ الْجِيرَانِ خَيْرُهُمْ لِجَارِهِ " .
وَرَوَاهُ ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ فَوَقَفَهُ ، وَرَأَيْتُهُ فِي "الْمُسْتَدْرَكِ " فِيمَا لَمْ يُقْرَأْ مَرْفُوعًا مِنْ حَدِيثِ ابْنِ الْمُبَارَكِ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بہترین ساتھی وہ ہیں جو اپنے ساتھی کے لیے سب سے بہتر ہوں، اور بہترین پڑوسی وہ ہیں جو اپنے پڑوسی کے لیے سب سے بہتر ہوں۔“
اور اسے ابن المبارک رحمہ اللہ نے حیوہ بن شریح رحمہ اللہ سے روایت کیا تو اسے موقوف بیان کیا ہے، اور میں (مصنف) نے اسے ”المستدرک“ میں ان روایات کے ضمن میں دیکھا ہے جو ابن المبارک رحمہ اللہ کی حدیث سے مرفوعاً پڑھی نہیں گئیں۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• القرئ هو عبد الله بن يزيد أبو عبد الرحمن.
• حيوة هو ابن شريح.
• القرئ هو عبد الله بن يزيد أبو عبد الرحمن.
• حيوة هو ابن شريح.