شعب الایمان — حدیث نمبر 7907
باب: فصل: تواضع، اور خود پسندی، شیخی، تکبر، فخر اور مدح سرائی ترک کرنا۔
فصل في التواضع ، وترك الزهو ، والصلف ، والخيلاء ، والفخر ، والمدح
حدیث نمبر: 7907
وَبِإِسْنَادِهِ ، قَالَ : سَمِعْتُ سَرِيًّا ، يَقُولُ غَيْرَ مَرَّةٍ : مَا أَعْرِفُ أَحَدًا أَقْدِرُ أَنْ أَقُولَ : إِنِّي أَحْسَنُ عَاقِبَةً مِنْهُ .ترجمہ
جنید بن محمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے سری رحمہ اللہ کو کئی بار یہ کہتے سنا: میں کسی ایسے شخص کو نہیں جانتا جس کے بارے میں میں یہ کہنے کی جرأت کر سکوں کہ میں انجام کے اعتبار سے اس سے بہتر ہوں۔“