شعب الایمان — حدیث نمبر 7908
باب: فصل: تواضع، اور خود پسندی، شیخی، تکبر، فخر اور مدح سرائی ترک کرنا۔
فصل في التواضع ، وترك الزهو ، والصلف ، والخيلاء ، والفخر ، والمدح
حدیث نمبر: 7908
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ ، غُلَامُ ثَعْلَبٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُثْمَانَ ، قَالَ : مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، قَالَ : سَمِعْتُ بِشْرَ بْنَ الْحَارِثِ ، يَقُولُ : قَالَ الْفُضَيْلُ لِسُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ : لَئِنْ كُنْتَ تَرَى أَنَّ أَحَدًا فِي هَذَا الْمَسْجِدِ دُونَكَ فَقَدْ بُلِيتَ بِبَلَاءٍ .ترجمہ
بشر بن حارث رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”فضیل رحمہ اللہ نے سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ سے کہا: اگر تم یہ سمجھتے ہو کہ اس مسجد میں کوئی شخص تم سے کمتر ہے تو تم یقیناً ایک بڑی آزمائش میں مبتلا ہو گئے ہو۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو عمر غلام ثعلب هو محمد بن عبد الواحد الزاهد.
• محمد بن المثنى هو ابن زياد السمسار صدوق، تقدما.
• أبو عمر غلام ثعلب هو محمد بن عبد الواحد الزاهد.
• محمد بن المثنى هو ابن زياد السمسار صدوق، تقدما.