شعب الایمان — حدیث نمبر 7166
باب: ایمان کی شاخوں میں سے باونویں شاخ: نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کا باب۔
الثاني والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر
حدیث نمبر: 7166
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ جَعْفَرٍ ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، أَخْبَرَنَا الْجُرَيْرِيُّ ، وَأَبُو مَسْلَمَةَ سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا يَمْنَعَنَّ أَحَدَكُمْ أَنْ يَقُولَ فِي الْحَقِّ إِذَا رَآهُ أَوْ عَلِمَهُ " .
قَالَ : وَقَالَ أَبُو سَعِيدٍ : حَمَلَنِي هَذَا الْحَدِيثُ أَنْ رَكِبْتُ إِلَى مُعَاوِيَةَ وَوَعَظْتُهُ ثُمَّ أَقْبَلْتُ .ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کسی کو (کوئی خوف یا رکاوٹ) اس بات سے ہرگز نہ روکے کہ جب وہ حق کو دیکھے یا جانے تو اسے بیان کرے۔“
راوی نے کہا: سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اس حدیث نے مجھے آمادہ کیا کہ میں سوار ہو کر سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس گیا اور انہیں نصیحت کی، پھر واپس لوٹ آیا۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• الجريري هو سعيد بن إياس البصري.
• الجريري هو سعيد بن إياس البصري.