شعب الایمان — حدیث نمبر 6605
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چھیالیسویں شاخ: نیکی پر خوش ہونے اور برائی پر غمگین ہونے کا باب۔
السادس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في السرور بالحسنة والاغتمام بالسيئة
حدیث نمبر: 6605
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ النِّجَادُ إِمْلَاءً ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ أَنَّهُمْ قَالُوا : يَا رَسُولَ اللَّهِ الرَّجُلُ يَعْمَلُ لِآخِرَتِهِ وَيُحِبُّهُ النَّاسُ ، قَالَ : " تِلْكَ عَاجِلُ بُشْرَى الْمُؤْمِنِ "ترجمہ
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ایک آدمی آخرت کے لیے عمل کرتا ہے اور لوگ اس سے محبت کرنے لگتے ہیں (اس کا کیا حکم ہے)؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ مومن کے لیے دنیا ہی میں ملنے والی خوشخبری ہے۔“
وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ . . . فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ .ترجمہ
اسی سند سے اسی کے مثل روایت ہے۔