شعب الایمان — حدیث نمبر 6509
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
حدیث نمبر: 6509
قَالَ : سَمِعْتُ ذَا النُّونِ يَقُولُ : اعْبُدُوا اللَّهَ بِإِخْلَاصٍ مِنَ الصِّدْقِ فَأَوْصَلَ إِلَيْهِمْ خَالِصًا مِنَ الْبِرِّ .ترجمہ
میں نے ذوالنون رحمہ اللہ کو فرماتے ہوئے سنا: ”اللہ کی عبادت سچائی کے خالص اخلاص کے ساتھ کرو، تو وہ ان تک خالص نیکی (کا بدلہ) پہنچائے گا۔“