شعب الایمان — حدیث نمبر 6508
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
حدیث نمبر: 6508
قَالَ : وَسَمِعْتُ ذَا النُّونِ يَقُولُ : قَالَ بَعْضُ الْعُلَمَاءِ : مَا أَخْلَصَ الْعَبْدُ لِلَّهِ إِلَّا أَحَبَّ أَنْ يَكُونَ فِي جُبٍّ لَا يُعْرَفُ .ترجمہ
راوی کہتے ہیں: اور میں نے ذو النون رحمہ اللہ کو فرماتے سنا: ”بعض اہلِ علم نے کہا: ”بندہ جب بھی اللہ کے لیے مخلص ہوتا ہے تو اسے یہی پسند ہوتا ہے کہ وہ کسی ایسے کنویں میں پڑا رہے جہاں اسے کوئی پہچانتا نہ ہو۔““