شعب الایمان — حدیث نمبر 6510
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
حدیث نمبر: 6510
وَقَالَ : سَمِعْتُ أَبَا الْفَيْضِ يَقُولُ : اعْلَمُوا أَنَّ مَنْ أَرَادَ أَنْ يَلْقَى الْعَدُوَّ بِغَيْرِ سِلَاحٍ خِفْتُ أَنْ لَا يَسْلَمَ مِنَ الْقَتْلِ .ترجمہ
اور راوی کہتے ہیں: میں نے ابو الفیض رحمہ اللہ کو فرماتے ہوئے سنا: ”جان لو کہ جو شخص دشمن سے بغیر ہتھیار کے مقابلہ کرنا چاہے، مجھے اندیشہ ہے کہ وہ قتل ہونے سے نہ بچ سکے گا۔“