حدیث نمبر: 5775
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ، أَخْبَرَنَا الْعُمَرِيُّ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ : أَنَّ امْرَأَةً أَتَتْ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَتْ : يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ إِنَّ دِرْعِي قَدْ تَخَرَّقَ ، فَقَالَ : أَلَمْ أَكْسِكِ ؟ قَالَتْ : بَلَى ، وَلَكِنَّهُ تَخَرَّقَ قَالَ : فَدَعَا لَهَا بِدِرْعٍ فَجَيْبٍ وَخَيْطٍ ، وَقَالَ لَهَا : " الْبَسِي هَذَا يَعْنِي الْخَلِقَ إِذَا اخْتَبَزْتِ وَإِذَا جَعَلْتِ الْبُرْمَةَ ، وَالْبَسِي هَذَا إِذَا فَرَغْتِ ، فَإِنَّهُ لَا جَدِيدَ لِمَنْ لَمْ يَلْبَسِ الْخَلِقَ .
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس آئی اور کہنے لگی: ”اے امیر المومنین! میری قمیص پھٹ گئی ہے۔“ انہوں نے فرمایا: ”کیا میں نے تمہیں کپڑے نہیں پہنائے تھے؟“ اس نے کہا: ”کیوں نہیں، لیکن یہ پھٹ گئی ہے۔“ راوی کہتے ہیں: چنانچہ انہوں نے اس کے لیے ایک گریبان والی قمیص اور دھاگا منگوایا، اور اس سے فرمایا: ”جب تم روٹی پکاؤ اور جب ہانڈی چڑھاؤ تو یہ پرانی قمیص پہنا کرو، اور جب فارغ ہو جاؤ تو یہ (نئی) پہن لیا کرو، کیونکہ جو شخص پرانا کپڑا نہیں پہنتا اس کے پاس نیا کپڑا بھی نہیں رہتا۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الاربعون من شعب الايمان وهو باب في الملابس والزي والاواني وما يكره منها / حدیث: 5775
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 6185
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: ضعيف
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 8/ 252) . »
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• العمري هو عبد الله بن عمر بن حفص بن عاصم، أبو عبد الرحمن المدني، ضعيف. لم أقف على من خرج هذا الخبر.