شعب الایمان — حدیث نمبر 5774
باب: فصل: جس نے لباس میں تواضع اختیار کی۔
فصل فيمن اختار التواضع في اللباس
حدیث نمبر: 5774
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، أَنَّهُ قَالَ : ابْتَاعَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ قَمِيصًا سُنْبُلَانِيًّا بِأَرْبَعَةِ دَرَاهِمَ ، فَجَاءَ بِهِ الْخَيَّاطُ فَمَدَّ كُمَّ الْقَمِيصِ ، وَأَمَرَهُ أَنْ يَقْطَعَ مَا خَلْفَ أَصَابِعِهِ .
قَالَ الشَّيْخُ : وَقَدْ رَوَيْنَا فِي " كِتَابِ الْفَضَائِلِ " عَنْ عُمَرَ وَعَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فِي تَوَاضُعِهِمَا فِي اللِّبَاسِ مَا بَلَغَنَا مَنْ أَحَبَّ مَعْرِفَتَهُ رَجَعَ إِلَيْهِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ .ترجمہ
جعفر بن محمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے چار درہم میں ایک سنبلانی قمیص خریدی، پھر درزی اسے لے کر آیا تو انہوں نے قمیص کی آستین کھینچی اور اسے حکم دیا کہ انگلیوں سے آگے جو حصہ ہے اسے کاٹ دے۔
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ہم نے «کتاب الفضائل» میں سیدنا عمر اور سیدنا علی رضی اللہ عنہما کے لباس میں تواضع کے بارے میں جو روایات بیان کی ہیں، جو ہمیں پہنچیں، جو شخص ان کو جاننا پسند کرے وہ ان شاء اللہ اس کتاب کی طرف رجوع کرے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• ابن وهب هو عبد الله المصري.
• ابن وهب هو عبد الله المصري.