شعب الایمان — حدیث نمبر 5773
باب: فصل: جس نے لباس میں تواضع اختیار کی۔
فصل فيمن اختار التواضع في اللباس
حدیث نمبر: 5773
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمْيَرَوَيْهِ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ : أَنَّ عَلِيًّا كَانَ يَلْبَسُ الْقَمِيصَ ، ثُمَّ يَمُدُّ الْكُمَّ حَتَّى إِذَا بَلَغَ الْأَصَابِعَ قَطَعَ مَا فَضَلَ ، وَيَقُولُ : لَا فَضْلَ لِلْكُمَّيْنِ عَلَى الْيَدِ .ترجمہ
جعفر بن محمد رحمہ اللہ اپنے والد (امام محمد باقر رحمہ اللہ) سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ قمیص پہنتے، پھر آستین کو کھینچتے، جب وہ انگلیوں تک پہنچ جاتی تو جو زائد حصہ ہوتا اسے کٹوا دیتے اور فرماتے: ”آستینوں کو ہاتھ پر کوئی فضیلت نہیں۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• سفيان هو ابن عيينة.
• سفيان هو ابن عيينة.