شعب الایمان — حدیث نمبر 5614
باب: تین سانس میں پینا۔
الشرب بثلاثة أنفاس
حدیث نمبر: 5614
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ النَّجَّادِ ، بِالْكُوفَةِ ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ شُقَيْرٍ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى بْنِ هَارُونَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ أَبِي فَرْوَةَ الرُّهَاوِيِّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا تَشْرَبُوا وَاحِدَةً كَشُرْبِ الْبَعِيرِ ، وَاشْرَبُوا مَثْنَى وَثُلَاثَ ، وَسَمُّوا إِذَا شَرِبْتُمْ ، وَاحْمَدُوا إِذَا فَرَغْتُمْ " .ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ایک ہی سانس میں اونٹ کی طرح نہ پیو، بلکہ دو دو یا تین تین سانسوں میں پیو، اور جب پینے لگو تو اللہ کا نام لو، اور جب فارغ ہو جاؤ تو اللہ کی حمد کرو۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• علي بن الحسين بن شقير هو علي بن حسين بن يعقوب أبو الحسن الهمداني. في الأصل و"ن" "علي بن الحسين بن سفيان".
• الفضل بن موسى هو السيناني.
• أبو فروة الزهاوي هو يزيد بن سنان بن يزيد التميمي، ضعيف.
• علي بن الحسين بن شقير هو علي بن حسين بن يعقوب أبو الحسن الهمداني. في الأصل و"ن" "علي بن الحسين بن سفيان".
• الفضل بن موسى هو السيناني.
• أبو فروة الزهاوي هو يزيد بن سنان بن يزيد التميمي، ضعيف.
تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ترمذي / حدیث: 1885 کی شرح از ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی ✍️
´پیتے وقت برتن میں سانس لینے کا بیان۔`
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " اونٹ کی طرح ایک سانس میں نہ پیو، بلکہ دو یا تین سانس میں پیو، جب پیو تو «بسم اللہ» کہو اور جب منہ سے برتن ہٹاؤ تو «الحمدللہ» کہو۔" [سنن ترمذي/كتاب الأشربة/حدیث: 1885]

اردو حاشہ:
نوٹ:
(سند میں ابن عطاء بن ابی رباح مبہم راوی ہے)
نوٹ:
(سند میں ابن عطاء بن ابی رباح مبہم راوی ہے)
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 1885 سے ماخوذ ہے۔