شعب الایمان — حدیث نمبر 5613
باب: تین سانس میں پینا۔
الشرب بثلاثة أنفاس
حدیث نمبر: 5613
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ : لَا تَشْرَبُوا نَفَسًا وَاحِدًا فَإِنَّهُ شَرَابُ الشَّيْطَانِ .ترجمہ
عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ایک ہی سانس میں مت پیو، کیونکہ یہ شیطان کا پینا ہے۔“