شعب الایمان — حدیث نمبر 5612
باب: تین سانس میں پینا۔
الشرب بثلاثة أنفاس
حدیث نمبر: 5612
وَعَنْ مَعْمَرٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ أَنَّهُ كَانَ يَسْتَحِبُّ الشَّرَابَ ثَلَاثَ نَفَسَاتٍ ، قَالَ : وَسَمِعْتُ قَتَادَةَ يَسْتَحِبُّ ذَلِكَ .ترجمہ
معمر رحمہ اللہ ایوب رحمہ اللہ سے اور وہ ابن سیرین رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ تین سانسوں میں پینے کو مستحب سمجھتے تھے۔ معمر رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”اور میں نے قتادہ رحمہ اللہ کو بھی سنا کہ وہ اسے مستحب سمجھتے تھے۔“