شعب الایمان — حدیث نمبر 4794
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 4794
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ قَالَ : " مَا لَعَنَ ابْنُ عُمَرَ خَادِمًا لَهُ قَطُّ ، إِلَّا وَاحِدًا فَأَعْتَقَهُ " .ترجمہ
امام زہری رحمہ اللہ سالم رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: ”سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے کسی خادم پر کبھی لعنت نہیں کی، سوائے ایک کے، (اور اس پر بھی لعنت کرنے کے بعد) اسے آزاد کر دیا۔“