حدیث نمبر: 4795
وَعَنِ الزُّهْرِيِّ ، سَمِعْتُهُ ، يَقُولُ : " كَانُوا يَضْرِبُونَ رَقِيقَهُمْ ، وَلَا يَلْعَنُونَهُمْ " .
ترجمہ

امام زہری رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے انہیں فرماتے ہوئے سنا: ”(پہلے لوگ) اپنے غلاموں کو مار لیتے تھے، مگر ان پر لعنت نہیں کرتے تھے۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الرابع والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في حفظ اللسان عما لا يحتاج اليه / حدیث: 4795
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 5158