شعب الایمان — حدیث نمبر 4793
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 4793
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَحْمَدَ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ : أَرَادَ ابْنُ عُمَرَ : أَنْ يَلْعَنَ خَادِمًا ، فَقَالَ : " اللَّهُمَّ الْعَ ، فَلَمْ يُتِمَّهَا ، وَقَالَ : " إِنَّ هَذِهِ الْكَلِمَةَ مَا أُحِبُّ أَنْ أَقُولَهَا " .ترجمہ
امام زہری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے ایک خادم پر لعنت کرنے کا ارادہ کیا اور فرمایا: «اللَّهُمَّ الْعَ» (اے اللہ! لعنت کر)، مگر اسے پورا نہ کیا اور فرمایا: ”یہ ایسا کلمہ ہے جسے میں کہنا پسند نہیں کرتا۔“