شعب الایمان — حدیث نمبر 4600
باب: فصل: ہر لایعنی بات پر خاموش رہنے اور اس میں نہ پڑنے کی فضیلت۔
فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه وترك الخوض فيه
حدیث نمبر: 4600
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الصَّيْدَلَانِيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شَقِيقٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَفْصٍ الْمَدَائِنِيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ حَاطِبٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا تُكْثِرُوا الْكَلَامَ بِغَيْرِ ذِكْرِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ ، فَإِنَّ كَثْرَةَ الْكَلَامِ بِغَيْرِ ذِكْرِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ قَسْوَةُ لِلْقَلْبِ ، وَإِنَّ أَبَعْدَ النَّاسِ مِنَ اللَّهِ الْقَلْبُ الْقَاسِي " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ عزوجل کے ذکر کے بغیر زیادہ باتیں نہ کیا کرو، کیونکہ اللہ عزوجل کے ذکر کے بغیر کثرتِ کلام دل کی سختی کا سبب ہے، اور لوگوں میں اللہ سے سب سے دور سخت دل شخص ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• محمد بن موسى الصيدلاني، هو محمد بن موسى بن عمران الفقيه المقرئ أبو الحسن (م ٣٥٢ هـ) تقدم.
• علي بن حفص المدائني، نزيل بغداد. صدوق. من التاسعة (م د ت س).
• محمد بن موسى الصيدلاني، هو محمد بن موسى بن عمران الفقيه المقرئ أبو الحسن (م ٣٥٢ هـ) تقدم.
• علي بن حفص المدائني، نزيل بغداد. صدوق. من التاسعة (م د ت س).
تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ترمذي / حدیث: 2411 کی شرح از ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی ✍️
´زبان کی حفاظت سے متعلق ایک اور باب`
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " ذکر الٰہی کے سوا کثرت کلام سے پرہیز کرو اس لیے کہ ذکر الٰہی کے سوا کثرت کلام دل کو سخت بنا دیتا ہے اور لوگوں میں اللہ سے سب سے زیادہ دور سخت دل والا ہو گا۔" [سنن ترمذي/كتاب الزهد/حدیث: 2411]

اردو حاشہ:
نوٹ:
1۔
(سند میں ابراہیم میں قدرے کلام ہے، یہ حدیث رسول ﷺنہیں بلکہ عیسیٰ علیہ السلام کے اقوال میں سے ہے جس کو ابراہیم نے حدیث رسول بنا دیا ہے، دیکھیے: الضعیفة: 908، و 920)
نوٹ:
1۔
(سند میں ابراہیم میں قدرے کلام ہے، یہ حدیث رسول ﷺنہیں بلکہ عیسیٰ علیہ السلام کے اقوال میں سے ہے جس کو ابراہیم نے حدیث رسول بنا دیا ہے، دیکھیے: الضعیفة: 908، و 920)
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 2411 سے ماخوذ ہے۔