شعب الایمان — حدیث نمبر 4003
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اٹھائیسویں شاخ: دشمن کے مقابلے میں ثابت قدم رہنے اور میدانِ جنگ سے نہ بھاگنے کا باب۔
الثامن والعشرون من شعب الإيمان وهو باب في الثبات للعدو وترك الفرار من الزحف
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ زَكَرِيَّا الْأَدِيبُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْفَضْلِ أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، أَخْبَرَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ أَبِي هِنْدَ قَالَ قَالَ رَجُلٌ يَوْمَ الْقَادِسِيَّةِ : اللَّهُمَّ إِنَّ حَدْبَةً سَوْدَاءَ بَذِيئَةً - يَعْنِي امْرَأَتَهُ - فَزَوِّجْنِي الْيَوْمَ مَكَانَهَا مِنَ الْحُورِ الْعِينِ فَمَرُّوا عَلَيْهِ وَهُوَ مُعَانِقٌ فَارِسًا يَذْكُرُ مِنْ عِظَمِهِ وَهُوَ يَتْلُو هَذِهِ الْآيَةَ : ( مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ ) .
حَتَّى أَتَمَّ الْآيَةَ فَمَاتَا جَمِيعًا " .نعیم بن ابی ہند رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ قادسیہ کے دن ایک شخص نے یہ دعا کی: «اللَّهُمَّ إِنَّ حَدْبَةً سَوْدَاءَ بَذِيئَةً - يَعْنِي امْرَأَتَهُ - فَزَوِّجْنِي الْيَوْمَ مَكَانَهَا مِنَ الْحُورِ الْعِينِ» ”اے اللہ! ایک کبڑی، کالی اور بدزبان عورت ہے، یعنی اپنی بیوی کے بارے میں کہا، تو آج اس کی جگہ مجھے حورِ عین میں سے بیوی عطا فرما دے۔“ پھر لوگ اس کے پاس سے گزرے تو وہ ایک فارسی سوار سے گتھم گتھا تھا، راوی اس فارسی کے ڈیل ڈول کی بڑائی کا ذکر کرتے ہیں، اور وہ یہ آیت پڑھ رہا تھا: ﴿مومنوں میں کچھ ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے کیے ہوئے عہد کو سچ کر دکھایا﴾
یہاں تک کہ اس نے آیت مکمل کر لی، پھر وہ دونوں ہی مر گئے۔
• أبو الحسن محمد بن أحمد بن زكريا الأديب لم نعرفه، وقد مر.
• الحسن بن عيسى بن ماسرجس، أبو علي النيسابوري (م ٢٤٠ هـ) ثقة. من العاشرة (م د س).
• نعيم بن أبي هند النعمان بن أشيم الأشجعي (م ١١٠ هـ). ثقة، رمي بالنصب. من الرابعة (خت م مد ت س ق).