شعب الایمان — حدیث نمبر 3968
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چھبیسویں شاخ: جہاد کا باب۔
السادس والعشرون من شعب الإيمان وهو باب في الجهاد
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ وَأَبُو بَكْرٍ الْفَارِسِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ الْخَوْلَانِيِّ ، أَنَّ رَوْحَ بْنَ زِنْبَاعٍ زَارَ تَمِيمًا الدَّارِيَّ فَوَجَدَهُ يُنَقِّي شَعِيرًا لِفَرَسِهِ قَالَ وَحَوْلَهُ أَهْلُهُ ، فَقَالَ رَوْحٌ أَمَا كَانَ فِي هَؤُلَاءِ مَنْ يَكْفِيكَ ؟ فَقَالَ تَمِيمُ : بَلَى ، وَلَكِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " مَا مِنِ امْرِئٍ مُسْلِمٍ يُنَقِّي لِفَرَسِهِ شَعِيرًا ثُمَّ يُعَلِّقُهُ عَلَيْهِ إِلَّا كَتَبَ اللَّهُ لَهُ بِكُلِّ حَبَّةٍ حَسَنَةً " .شرحبیل بن مسلم خولانی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ روح بن زنباع رحمہ اللہ سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ سے ملنے گئے تو انہیں اپنے گھوڑے کے لیے جو صاف کرتے ہوئے پایا، اور ان کے گرد ان کے گھر والے موجود تھے۔ روح رحمہ اللہ نے کہا: ”کیا ان میں کوئی ایسا نہیں جو آپ کی طرف سے یہ کام کر دے؟“ سیدنا تمیم رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”کیوں نہیں، لیکن میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو بھی مسلمان شخص اپنے گھوڑے کے لیے جو صاف کرتا ہے، پھر اسے اس کے لیے (توبڑے میں) لٹکاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہر دانے کے بدلے ایک نیکی لکھ دیتا ہے۔“
• إسماعيل بن عياش، صدوق في روايته عن أهل بلده، مخلط في غيرهم، مر.
• شرحبيل بن مسلم بن حامد الخولاني الشامي صدوق، فيه لين. من الثالثة (د ت ق).