شعب الایمان — حدیث نمبر 3518
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 3518
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ بْنُ عَمْرَوَيْهِ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ ، أَنَّ أَبَا جَبَلَةَ حَدَّثَهُ قَالَ : كُنْتُ مَعَ ابْنِ شِهَابٍ فِي سَفَرٍ فَصَامَ يَوْمَ عَاشُورَاءَ فَقِيلَ لَهُ : تَصُومُ يَوْمَ عَاشُورَاءَ فِي السَّفَرِ ، وَأَنْتَ تُفْطِرُ فِي رَمَضَانَ ؟ قَالَ : إِنَّ رَمَضَانَ لَهُ عِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أُخَرَ ، وَإِنَّ عَاشُورَاءَ تَفُوتُ .ترجمہ
ابو جبلہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں ایک سفر میں امام ابن شہاب زہری رحمہ اللہ کے ساتھ تھا، تو انہوں نے عاشوراء کے دن روزہ رکھا۔ ان سے کہا گیا: ”آپ سفر میں عاشوراء کا روزہ رکھتے ہیں، حالانکہ رمضان میں (سفر کے دوران) روزہ چھوڑ دیتے ہیں؟“ انہوں نے فرمایا: ”رمضان کے لیے تو دوسرے دنوں میں گنتی پوری کرنے کی گنجائش ہے، جبکہ عاشوراء فوت ہو جاتا ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو جبلة: ذكره ابن حبان في "الثقات" (٧/ ٦٥٦). وانظر "الجرح والتعديل" (٩/ ٣٥٥).
• أبو جبلة: ذكره ابن حبان في "الثقات" (٧/ ٦٥٦). وانظر "الجرح والتعديل" (٩/ ٣٥٥).