حدیث نمبر: 3517
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقُ ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ ، حَدَّثَنَا جُوَيْبِرٌ ، عَنِ الضَّحَّاكِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "مَنِ اكْتَحَلَ بِالْإِثْمَدِ يَوْمَ عَاشُورَاءَ لَمْ يَرْمَدْ أَبَدًا " .
وَكَذَلِكَ رَوَاهُ بِشْرُ بْنُ حَمْدَانَ بْنِ بِشْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ عَنْ عَمِّهِ الْحُسَيْنِ بْنِ بِشْرٍ وَلَمْ أَرَ ذَلِكَ فِي رِوَايَةِ غَيْرِهِ عَنْ جُوَيْبِرٍ ، وَجُوَيْبِرٌ ضَعِيفٌ ، وَالضَّحَّاكُ لَمْ يَلْقَ ابْنَ عَبَّاسٍ .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے عاشوراء کے دن اثمد (سرمہ) لگایا، اس کی آنکھ کبھی نہیں دکھے گی۔“
(امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اسی طرح اسے بشر بن حمدان بن بشر نیشاپوری نے اپنے چچا حسین بن بشر سے روایت کیا ہے، اور میں نے جویبر سے روایت کرنے والے ان کے علاوہ کسی اور کی روایت میں یہ نہیں دیکھا۔ اور جویبر ضعیف ہے، اور ضحاک کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ملاقات نہیں ہوئی۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الثالث والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصيام / حدیث: 3517
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 3797
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: ضعيف
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 334) . »
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• عبد العزيز بن محمد بن إسحاق بن إبراهيم بن يزيد، أبو أحمد النيسابوري.