شعب الایمان — حدیث نمبر 3450
باب: عیدین کی رات اور دن کے بارے میں۔
في ليلة العيدين ويومهما
حدیث نمبر: 3450
حَدَّثَنَا أَبُو سَعْدٍ الزَّاهِدُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الْحَسَنِ الْكِلَابِيُّ بِدِمَشْقَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْجَهْمِ أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ ، حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ ، حَدَّثَنَا سَيَّارٌ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ شُمَيْطَ بْنَ عَجْلَانَ يَقُولُ : انْظُرُوا إِلَى النَّاسِ يَوْمَ عِيدِهِمْ فِي مَحْشَرِهِمْ وَمَجْمَعِهِمْ فَمَا تُرَى عَلَيْهِمْ إِلَّا خِرْقَةٌ تَبْلَى أَوْ لَحْمٌ يَأْكُلُهُ التُّرَابُ غَدَا .ترجمہ
شمیط بن عجلان رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”لوگوں کو ان کی عید کے دن ان کے اجتماع اور ہجوم میں دیکھو، تمہیں ان پر (حقیقت میں) یا تو بوسیدہ ہو جانے والا کپڑے کا ٹکڑا نظر آئے گا یا ایسا گوشت جسے کل مٹی کھا جائے گی۔“