شعب الایمان — حدیث نمبر 3449
باب: عیدین کی رات اور دن کے بارے میں۔
في ليلة العيدين ويومهما
حدیث نمبر: 3449
حَدَّثَنَا أَبُو سَعْدٍ الزَّاهِدُ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْخُزَاعِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الثَّقَفِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْبِرْجَلَانِيُّ ، حَدَّثَنِي أَبُو الْحُسَيْنِ الرَّقِّيُّ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخُتُلِّيُّ ، قَالَ : مَرَّ غَزْوَانُ الرَّقَاشِيُّ وَنَظَرَ إِلَى النَّاسِ فِي يَوْمِ الْعِيدِ يُزَاحِمُ بَعْضُهُمْ بَعْضًا فَبَكَى ، فَقَالَ : مَا رَأَيْتُ شَيْئًا أَشْبَهَ بِوُقُوفِ الْقِيَامَةِ مِنْ هَذَا الْيَوْمِ ثُمَّ رَجَعَ إِلَى مَنْزِلِهِ مَرِيضًا .ترجمہ
سلیمان بن مسلم ختلی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ غزوان رقاشی رحمہ اللہ عید کے دن (کہیں سے) گزرے اور انہوں نے لوگوں کو دیکھا کہ وہ ایک دوسرے سے دھکم پیل کر رہے ہیں، تو رو پڑے اور کہا: ”میں نے اس دن سے بڑھ کر کوئی چیز قیامت کے دن کے کھڑے ہونے سے مشابہ نہیں دیکھی۔“ پھر وہ بیمار ہو کر اپنے گھر لوٹ گئے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• محمد بن عبد الواحد بن محمد بن زكريا، أبو حاتم الخزاعي، اللبان.
• محمد بن هارون الثقفي، لم أعرفه، وكذا أبو الحسين الرقي وسليمان بن مسلم.
• محمد بن عبد الواحد بن محمد بن زكريا، أبو حاتم الخزاعي، اللبان.
• محمد بن هارون الثقفي، لم أعرفه، وكذا أبو الحسين الرقي وسليمان بن مسلم.