شعب الایمان — حدیث نمبر 3143
باب: نفلی صدقہ میں (افضل کا) انتخاب۔
الاختيار في صدقة التطوع
حدیث نمبر: 3143
وَأَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِي طَاهِرٍ الْعَنْبَرِيُّ ، حَدَّثَنَا جَدِّي يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِي ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا شَدَّادٌ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : "قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ : يَا ابْنَ آدَمَ إِنْ تَبْذُلِ الْفَضْلَ فَهُوَ خَيْرٌ لَكَ ، وَإِنْ تُمْسِكْهُ فَهُوَ شَرٌّ لَكَ ، وَلَا تُلَامُ عَلَى كَفَافٍ ، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ ، وَالْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى " .
أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ كَمَا مَضَى .ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اللہ عزوجل فرماتا ہے: اے ابن آدم! اگر تو اپنی ضرورت سے زائد مال خرچ کر دے تو یہ تیرے لیے بہتر ہے، اور اگر اسے روکے رکھے تو یہ تیرے لیے برا ہے، اور بقدرِ کفایت مال رکھنے پر تجھے ملامت نہیں کی جائے گی، اور (خرچ کرنے میں) ان سے ابتدا کر جن کی کفالت تیرے ذمے ہے، اور اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔“
اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جیسا کہ پہلے گزر چکا۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• وقد مر الحديث برقم (٣١١٤) من طريق عمر بن يونس، عن عكرمة، فراجع تخريجه هناك.
• وقد مر الحديث برقم (٣١١٤) من طريق عمر بن يونس، عن عكرمة، فراجع تخريجه هناك.