شعب الایمان — حدیث نمبر 2741
باب: جمعہ کی فضیلت۔
فضل الجمعة
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي قَمَّاشٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الدَّيْنُورِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ خَلَفٍ الْعَمِّيِّ ، عَنِ الْقَاسِمِ الْعِجْلِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ إِذْ جَاءَ رَجُلٌ يَتَخَطَّى رِقَابَ النَّاسِ وَيُؤْذِيهِمْ ، فَلَمَّا قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلَاةَ قَالَ : " يَا فُلَانُ مَا يَمْنَعُكَ أَنْ تُجْمِعَ مَعَنَا " ؟ قَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، لَقَدْ حَرَصْتُ أَنْ أَضَعَ نَفْسِي بِالْمَكَانِ الَّذِي رَأَيْتُنِي قَالَ : " قَدْ رَأَيْتُكَ تَتَخَطَّى رِقَابَ النَّاسِ وَتُؤْذِيهِمْ ، مَنْ آذَى الْمُسْلِمِينَ فَقَدْ آذَانِي ، وَمَنْ آذَانِي فَقَدْ آذَى اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ " .سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ خطبہ دے رہے تھے کہ اسی دوران ایک آدمی لوگوں کی گردنیں پھلانگتا ہوا آیا اور انہیں تکلیف دینے لگا۔ پھر جب رسول اللہ ﷺ نماز سے فارغ ہوئے تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے فلاں! تمہیں کس چیز نے روکا تھا کہ تم ہمارے ساتھ جمعہ کے لیے (پہلے) آ کر شریک ہوتے؟“ اس نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں نے تو پوری کوشش کی تھی کہ اپنے آپ کو اسی جگہ بٹھاؤں جہاں آپ نے مجھے دیکھا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”میں نے تمہیں دیکھا کہ تم لوگوں کی گردنیں پھلانگ رہے تھے اور انہیں تکلیف دے رہے تھے۔ جس نے مسلمانوں کو تکلیف دی اس نے مجھے تکلیف دی، اور جس نے مجھے تکلیف دی اس نے اللہ عزوجل کو تکلیف دی۔“
• القاسم بن مطيب العجلي، البصري. فيه لين. من الخامسة (بخ).