شعب الایمان — حدیث نمبر 2740
باب: جمعہ کی فضیلت۔
فضل الجمعة
حدیث نمبر: 2740
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ مَنْصُورُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْمُفَسِّرُ الْمُقْرِئُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ، حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَاضِي بَيْرُوتَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ ، حَدَّثَنَا زَبَّانُ بْنُ فَائِدٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ تَخَطَّى رِقَابَ النَّاسِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ اتَّخَذَ لَهُ جِسْرًا إِلَى جَهَنَّمَ " .
وَرَوَاهُ أَيْضًا ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ ، عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ .ترجمہ
سہل بن معاذ رحمہ اللہ کے والد سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگیں، اس نے اپنے لیے جہنم کی طرف ایک پل بنا لیا۔“
اور اسے ابن لہیعہ رحمہ اللہ سے بھی روایت کیا گیا ہے، وہ زبان بن فائد رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو نصر، منصور بن الحسين بن محمد بن أحمد، النيسابوري، المفسر (م ٤٢٢ هـ). سمع من أبي العباس الأصم وكاد أن ينفرد به، وعمر دهرا طويلًا. وهو من بيت العلم والفضل والحديث والورع. راجع "السير" (١٧/ ٤٤١ - ٤٤٢) "العبر" (٢/ ٢٤٩) "طبقات المفسرين" للداودي (٢/ ٣٣٨).
• سعد بن محمد قاضي بيروت لم أجد له ترجمة.
• ابن أبي السري هو محمد بن المتوكل بن عبد الرحمن. صدوق. مر.
• رشدين بن سعد بن مفلح المهري، أبوالحجاج المصري (م ١٨٨ هـ). ضعيف. من السابعة (ت ق).
• زبان بن فائد أيضًا ضعيف.

تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ترمذي / حدیث: 513 کی شرح از ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی ✍️
´جمعہ کے دن (دوران خطبہ) لوگوں کی گردنیں پھاندنے کی کراہت۔`
معاذ بن انس جہنی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " جمعہ کے دن جس نے لوگوں کی گردنیں پھاندیں اس نے جہنم کی طرف لے جانے والا پل بنا لیا " ۱؎۔ [سنن ترمذي/كتاب الجمعة/حدیث: 513]

اردو حاشہ:
1؎:
یہ ترجمہ ((اتّخَذَ)) معروف کے صیغے کا ہے مشہور اعراب مجہول کے صیغے ((اتُّخِذَ)) کے ساتھ ہے، اس صورت میں ترجمہ یوں ہو گا کہ جو جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھاندے گا وہ جہنم کا پل بنا دیا جائے گا جس پر چڑھ کر لوگ جہنم کو عبور کریں گے۔
نوٹ:
(سند میں رشدین بن سعد اور زبان بن فائد دونوں ضعیف راوی ہیں، لیکن شاہد کی وجہ سے حسن لغیرہ ہے، تراجع الالبانی 45، السراج المنیر 1512، والصحیحہ 3122)

درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 513 سے ماخوذ ہے۔