شعب الایمان — حدیث نمبر 2732
باب: جمعہ کی فضیلت۔
فضل الجمعة
حدیث نمبر: 2732
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ ، ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، حَدَّثَنَا عُقَيْلٌ ، أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ ، أَخْبَرَهُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " فِي جُمُعَةٍ مِنَ الْجُمَعِ : يَا مَعْشَرَ الْمُسْلِمِينَ ، مَا عَلَى أَحَدِكُمْ أَنْ يَتَّخِذَ ثَوْبَيْنِ لِجُمُعَتِهِ سِوَى ثَوْبَيْ مِهْنَتِهِ ، وَيَمَسُّ مِنْ طِيبٍ إِنْ كَانَ لِأَهْلِهِ ، وَعَلَيْكُمْ بِالسِّوَاكِ " .ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جمعوں میں سے ایک جمعہ کے موقع پر فرمایا: ”اے مسلمانوں کی جماعت! تم میں سے کسی کا کیا نقصان ہے کہ وہ اپنے کام کاج کے دو کپڑوں کے علاوہ جمعہ کے لیے الگ دو کپڑے بنا رکھے، اور اگر اس کے گھر والوں کے پاس خوشبو ہو تو اس میں سے لگا لے، اور تم مسواک کو لازم پکڑو۔“