شعب الایمان — حدیث نمبر 2731
باب: جمعہ کی فضیلت۔
فضل الجمعة
حدیث نمبر: 2731
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالُوا : حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عُتْبَةَ ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةَ ، حَدَّثَنَا بُرْدُ بْنُ سِنَانٍ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ فَيْرُوزَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يُجَامِعَ أَهْلَهُ فِي كُلِّ جُمُعَةٍ ؛ فَإِنَّ لَهُ أَجْرَيْنِ : أَجْرُ غُسْلِهِ وَأَجْرُ غُسْلِ امْرَأَتِهِ .
قَالَ الْبَيْهَقِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ : " وَفِي رِوَايَاتِ بَقِيَّةَ نَظَرٌ ، فَإِنْ صَحَّ فَفِيهِ الْمَعْنَى الْمَنْقُولُ فِي الْخَبَرِ . وَأَيْضًا فَإِنَّهُ إِذَا فَعَلَ ذَلِكَ كَانَ أَغَضَّ لِلْبَصَرِ حَالَ الرَّوَاحِ إِلَى الْجُمُعَةِ فَفِي الْقَدِيمِ كُنَّ النِّسَاءُ يَحْضُرْنَ الْجُمُعَةَ . وَاللَّهُ أَعْلَمُ .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تم میں سے کوئی اس سے عاجز ہے کہ ہر جمعہ کو اپنی بیوی سے ہم بستری کرے؟ کیونکہ اس کے لیے دو اجر ہیں: ایک اس کے اپنے غسل کا اجر اور دوسرا اس کی بیوی کے غسل کا اجر۔“
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”بقیہ کی روایات میں کلام ہے، لہٰذا اگر یہ روایت صحیح ثابت ہو تو اس میں وہی مفہوم ہے جو اس خبر میں منقول ہے۔ نیز جب آدمی ایسا کرے گا تو جمعہ کی طرف جاتے وقت اس کی نگاہ زیادہ پست رہے گی، کیونکہ پہلے زمانے میں عورتیں بھی جمعہ میں حاضر ہوا کرتی تھیں۔ واللہ اعلم۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• وأبو عتبة هو أحمد بن الفرج الحجازي ضعفوه. ولم أجد من خرجه.
• وأبو عتبة هو أحمد بن الفرج الحجازي ضعفوه. ولم أجد من خرجه.