شعب الایمان — حدیث نمبر 2099
باب: فصل: قرآن کو تفخیم اور اعراب کے ساتھ پڑھنا۔
فصل في قراءة القرآن بالتفخيم والإعراب
حدیث نمبر: 2099
وَبِإِسْنَادِهِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ حَازِمٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، قَالَ : خَرَجَ عُمَرُ عَلَى قَوْمٍ يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ وَيَتَرَاجَعُونَ فِيهِ فَقَالَ : مَا هَذَا ؟ فَقَالُوا : نَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَنَتَرَاجَعُ . فَقَالَ : " تَرَاجَعُوا وَلَا تَلْحَنُوا .ترجمہ
امام سلیمان بن یسار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ایک ایسی جماعت کے پاس تشریف لائے جو قرآن پڑھ رہے تھے اور آپس میں ایک دوسرے کو دہرا کر سنا رہے تھے، تو انہوں نے پوچھا: ”یہ کیا ہو رہا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”ہم قرآن پڑھ رہے ہیں اور ایک دوسرے کو دہرا کر سنا رہے ہیں۔“ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ایک دوسرے کو دہراؤ (سناؤ) لیکن لحن (غلطی) نہ کرو۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• وفي الأصلين "يتراجعون"، و"نتراجع " و"تراجعوا" كذا بالألف. وفي "اللسان " رجع الرجل وترجع: ردد صوته في قراءة أو أذان أو غناء أو زمر أو غير ذلك مما يترنم به.
• وفي الأصلين "يتراجعون"، و"نتراجع " و"تراجعوا" كذا بالألف. وفي "اللسان " رجع الرجل وترجع: ردد صوته في قراءة أو أذان أو غناء أو زمر أو غير ذلك مما يترنم به.