شعب الایمان — حدیث نمبر 2100
باب: فصل: قرآن کو تفخیم اور اعراب کے ساتھ پڑھنا۔
فصل في قراءة القرآن بالتفخيم والإعراب
حدیث نمبر: 2100
وَبِإِسْنَادِهِ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا شَيْخٌ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : "أَعْرِبُوا الْقُرْآنَ ، فَإِنَّهُ عَرَبِيٌّ ، وَسَيَكُونُ بَعْدَكُمْ أَقْوَامٌ يَثْقَفُونَهُ ، وَلَيْسُوا بِخِيَارِكُمْ " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”قرآن کو اعراب کے ساتھ پڑھو، کیونکہ یہ عربی زبان میں ہے، اور تمہارے بعد کچھ ایسے لوگ آئیں گے جو اسے (صرف الفاظ کی) درستی سے سیدھا کریں گے، حالانکہ وہ تم میں سے بہتر لوگ نہیں ہوں گے۔“