شعب الایمان — حدیث نمبر 2098
باب: فصل: قرآن کو تفخیم اور اعراب کے ساتھ پڑھنا۔
فصل في قراءة القرآن بالتفخيم والإعراب
حدیث نمبر: 2098
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ الْكَلَاعِيِّ ، قَالَ كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، يَقُولُ : أَعْرِبُوا الْقُرْآنَ فَإِنَّهُ عَرَبِيٌّ ، وَتَفَقَّهُوا فِي السُّنَّةِ ، وَأَحْسِنُوا عِبَارَةَ الرُّؤْيَا ، فَإِذَا قَصَّ أَحَدُكُمْ عَلَى أَخِيهِ فَلْيَقُلِ : اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ خَيْرًا فَلَنَا ، وَإِنْ كَانَ شَرًّا فَعَلَى عَدُوِّنَا .ترجمہ
عبید اللہ بن عبید کلاعی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے: ”قرآن کو اعراب کے ساتھ (درست) پڑھو کیونکہ وہ عربی ہے، سنت کی سمجھ حاصل کرو، اور خواب کی تعبیر اچھے انداز سے بیان کیا کرو۔ چنانچہ جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو (خواب) سنائے تو یوں کہے: «اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ خَيْرًا فَلَنَا، وَإِنْ كَانَ شَرًّا فَعَلَى عَدُوِّنَا» ”اے اللہ! اگر یہ خواب بھلائی ہے تو ہمارے لیے ہو، اور اگر برائی ہے تو ہمارے دشمن پر پڑے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• عبيد الله بن عبيد الكلاعي، أبو وهب (م ١٣٢ هـ). صدوق. من السادسة (د ق) ولم يدرك عمر.
• عبيد الله بن عبيد الكلاعي، أبو وهب (م ١٣٢ هـ). صدوق. من السادسة (د ق) ولم يدرك عمر.