شعب الایمان — حدیث نمبر 1581
باب: فصل: علم کی فضیلت اور اس کے مرتبے کی بلندی۔
فصل في فضل العلم وشرف مقداره
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ أَبِي عَلِيٍّ السَّقَّاءُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدَ بْنِ يَحْيَى الْحُلْوَانِيِّ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ جُنَادٍ ، حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَفَّافُ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " اغْدُ عَالِمًا أَوْ مُتَعَلِّمًا أَوْ مُسْتَمِعًا أَوْ مُحِبًّا ، وَلَا تَكُنِ الْخَامِسَةَ فَتَهْلِكَ .
قَالَ عُبَيْدُ بْنُ جُنَادٍ : قَالَ عَطَاءٌ : قَالَ مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ : " يَا عَطَاءُ هَذِهِ خَامِسَةٌ زَادَنَا اللَّهُ فِي هَذَا الْحَدِيثِ لَمْ يَكُنْ فِي أَيْدِينَا إِنَّمَا كَانَ فِي أَيْدِينَا ، اغْدُ عَالِمًا أَوْ مُتَعَلِّمًا أَوْ مُسْتَمِعًا ، وَلَا تَكُنِ الرَّابِعَةَ فَتَهْلِكَ يَا عَطَاءُ ، وَيْلٌ لِمَنْ لَيْسَ فِيهِ وَاحِدَةٌ مِنْ هَذِهِ " .سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”صبح کرو تو عالم بن کر، یا طالبِ علم بن کر، یا (علم) سننے والا بن کر، یا (اہلِ علم سے) محبت کرنے والا بن کر، اور پانچویں قسم کے نہ ہونا ورنہ ہلاک ہو جاؤ گے۔“
عبید بن جناد کہتے ہیں کہ عطاء نے بیان کیا کہ مسعر بن کدام رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اے عطاء! یہ پانچویں بات اللہ نے ہمیں اس حدیث میں زیادہ عطا کی ہے، یہ ہمارے پاس (پہلے) نہیں تھی، ہمارے پاس تو بس یہی تھا کہ: صبح کرو تو عالم بن کر، یا طالبِ علم بن کر، یا سننے والا بن کر، اور چوتھی قسم کے نہ ہونا ورنہ ہلاک ہو جاؤ گے۔ اے عطاء! اس شخص کے لیے ہلاکت ہے جس میں ان میں سے کوئی ایک بھی نہ ہو۔“
• عبِد بن جناد (م ٢٣١ هـ). ذكره ابن حبان في الثقات" (٨/ ٤٣٢) فقال: مولى بني جعفر بن كلاب من أهل حلب، يروي عن عبيد الله بن عمرو وعطاء بن مسلم الحلبي حدثنا عنه أبو يعلى. وذكره البخاري في: "التاريخ الكبير" (٣/ ١ / ٤٥١) وقال أبو حاتم: صدوق لم أكتب عنه. راجع "الجرح والتعديل" (٥/ ٤٠٤).
• عطاء بن مسلم الخفّاف، أبومخلد الكوفي (م ١٩٠ هـ) صدوق يخطئ كثيرا. من الثامنة (تم س ق).
• عبد الرحمن بن أبي بكرة الثقفي (م ٩٦ هـ) ثقة. من الثانية (ع).