شعب الایمان — حدیث نمبر 1582
باب: فصل: علم کی فضیلت اور اس کے مرتبے کی بلندی۔
فصل في فضل العلم وشرف مقداره
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُسْرَوْجِرْدِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سُلَيْمَانَ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ جُنَادٍ الْحَلَبِيُّ ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فِي آخِرِهِ : يَا عَطَاءُ ، وَيْلٌ لِمَنْ لَمْ يَكُنْ فِيهِ وَاحِدَةٌ مِنْهُنَّ "
تَفَرَّدَ بِهِ عَطَاءٌ الْخَفَّافُ وَإِنَّمَا يُرْوَى هَذَا عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، وَأَبِي الدَّرْدَاءِ مِنْ قَوْلِهِمَا ، وَفِي حَدِيثِ أَبِي الدَّرْدَاءِ مُتَّبِعًا " : بَدَلَ " مُسْتَمِعًا " .(مصنف نے ایک اور سند سے) عبید بن جناد حلبی تک اسی سند کے ساتھ اسی کے مثل روایت ذکر کی، البتہ اس کے آخر میں یوں کہا: ”اے عطاء! اس شخص کے لیے ہلاکت ہے جس میں ان میں سے کوئی ایک بھی نہ ہو۔“
میں (مصنف) کہتا ہوں: اس روایت میں عطاء خفاف منفرد ہیں، اور یہ بات تو دراصل سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے ان دونوں کے اپنے قول کے طور پر مروی ہے، اور سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ کی روایت میں «مُسْتَمِعًا» (سننے والا) کے بجائے «مُتَّبِعًا» (پیروی کرنے والا) ہے۔
• الحسن بن علي بن سليمان القطان هو ابن علويه، الإمام، الثقة. مرّ.