حدیث نمبر: 1473
أَخْبَرَنَا أَبُو سَهْلٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْمِهْرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى بْنِ كَعْبٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، فَذَكَرَهُ .
ترجمہ

ہمیں ابوسہل احمد بن محمد بن ابراہیم المہرانی نے خبر دی، انہوں نے عبداللہ بن محمد بن موسیٰ بن کعب سے، انہوں نے محمد بن سلیمان سے، انہوں نے عمر بن حفص بن غیاث سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے محمد بن عمرو سے روایت کیا، پھر انہوں نے اسی (حدیث) کا ذکر کیا۔

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الخامس عشر من شعب الايمان وهو باب في تعظيم النبي صلى الله عليه وسلم واجلاله وتوقيره صلى الله عليه وسلم / حدیث: 1473
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 1574
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن صحيح (سنن ابن ماجه 1470) , شیخ زبیر علی زئی: إسناده حسن (سنن ابن ماجه 1470) , تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: لم أجد ترجمة لشيخ المؤلف
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: لم أجد ترجمة لشيخ المؤلف (شعب الإيمان ط الرشد: 3/ 135) . »
«أخرجه البيهقي فى (السنن الكبرى) 9/ 286، وابن أبي شيبة فى (مصنفه) 11/ 507، وابن ماجه فى (سننه) 1/ 294 رقم 908، وابن عدي فى (الكامل) 2/ 603»
اس موضوع سے متعلق مزید احادیث و آثار کے حوالے ملاحظہ کریں : سنن ابن ماجه: 1470
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• محمد بن سليمان إذا كان الباغندي فقد تكلموا فيه.

تشریح، فوائد و مسائل

موضوع سے متعلق حدیث: سنن ابن ماجه / حدیث: 1470 کی شرح از مولانا عطا اللہ ساجد ✍️
´نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کفن کا بیان۔`
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سحول کے بنے ہوئے تین باریک سفید کپڑوں میں کفنائے گئے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الجنائز/حدیث: 1470]
اردو حاشہ:
فائدہ: سحول یمن کا ایک شہر ہے۔
وہاں کے بنے ہوئے کپڑے سحولی کہلاتے ہیں۔
درج بالا اقتباس سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 1470 سے ماخوذ ہے۔