شعب الإيمان الخامس عشر من شعب الايمان وهو باب في تعظيم النبي صلى الله عليه وسلم واجلاله وتوقيره صلى الله عليه وسلم
شعب الایمان — حدیث نمبر 1472
باب: جب بھی آپ ﷺ کا ذکر ہو آپ پر درود و سلام بھیجنا۔
الصلاة والتسليم عليه كلما جرى ذكره
حدیث نمبر: 1472
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْمُوسَايِيُّ بِمَكَّةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مَنْ ذُكِرْتُ عِنْدَهُ فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيَّ خَطِئَ طَرِيقَ الْجَنَّةِ " .
هَذَا مُرْسَلٌ ، وَقَدْ رُوِّينَاهُ مِنْ حَدِيثِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ نَسِيَ الصَّلَاةَ عَلَيَّ خُطِئَ بِهِ طَرِيقُ الْجَنَّةِ " .ترجمہ
جعفر بن محمد رحمہ اللہ اپنے والد (امام محمد الباقر رحمہ اللہ) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص کے پاس میرا ذکر کیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے وہ جنت کا راستہ بھول گیا۔“
میں (مصنف) کہتا ہوں: یہ روایت مرسل ہے، اور ہم نے اسے محمد بن عمرو رحمہ اللہ کی حدیث سے بھی روایت کیا ہے، وہ ابوسلمہ رحمہ اللہ سے اور وہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص مجھ پر درود بھیجنا بھول گیا، اس سے جنت کا راستہ چوک گیا۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو القاسم جعفر بن محمد بن إبراهيم الموسايي- نسبة إلى موسى. لم أجد له ترجمة.
• أبو القاسم جعفر بن محمد بن إبراهيم الموسايي- نسبة إلى موسى. لم أجد له ترجمة.