شعب الایمان — حدیث نمبر 1112
باب: دعا کے بارے میں چند فصلوں کا ذکر جن کی معرفت ضروری ہے۔
ذكر فصول في الدعاء يحتاج إلى معرفتها
حدیث نمبر: 1112
أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ ، قَالَ : سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ الْعَلَوِيَّ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُوسَى ، يَقُولُ : سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مُعَاذٍ الرَّازِيَّ ، يَقُولُ : " إِلَهِي ، أَسْأَلُكَ تَذَلُّلًا فَأَعْطِنِي تَفَضُّلًا " .ترجمہ
یحییٰ بن معاذ رازی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”میرے معبود! میں عاجزی و انکساری کے ساتھ تجھ سے سوال کرتا ہوں، تو تُو اپنے فضل و کرم سے مجھے عطا فرما دے۔“