شعب الایمان — حدیث نمبر 1111
باب: دعا کے بارے میں چند فصلوں کا ذکر جن کی معرفت ضروری ہے۔
ذكر فصول في الدعاء يحتاج إلى معرفتها
حدیث نمبر: 1111
سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّلَمِيَّ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُحَمَّدٍ الدِّمَشْقِيَّ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ الشِّبْلِيَّ ، يَقُولُ : فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ : ( ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ ) .
قَالَ : " ادْعُونِي بِلَا غَفْلَةٍ أَسْتَجِبْ لَكُمْ بِلَا مُهْلَةٍ " .ترجمہ
امام ابوبکر شبلی رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ﴾ کے بارے میں فرمایا: ”تم غفلت کے بغیر مجھ سے دعا کرو، میں بلا تاخیر تمہاری دعا قبول کروں گا۔“