شعب الایمان — حدیث نمبر 1113

باب: دعا کے بارے میں چند فصلوں کا ذکر جن کی معرفت ضروری ہے۔

ذكر فصول في الدعاء يحتاج إلى معرفتها

حدیث نمبر: 1113
وَبِإِسْنَادِهِ ، قَالَ : سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مُعَاذٍ الرَّازِيَّ ، يَقُولُ : " كَيْفَ أَمْتَنِعُ بِالذَّنْبِ مِنَ الدُّعَاءِ ، وَلَا أَرَاكَ تَمْتَنِعُ لِلذَّنْبِ مِنَ الْعَطَاءِ " .
ترجمہ

یحییٰ بن معاذ رازی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”میں گناہ کی وجہ سے دعا کرنے سے کیسے رک جاؤں، جبکہ میں دیکھتا ہوں کہ تو گناہ کی وجہ سے عطا کرنے سے نہیں رکتا۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الثاني عشر من شعب الايمان باب في الرجاء من الله تعالى / حدیث: 1113
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 1153